پیسا
گلی
پیسا
گلی میں باربر کی دکان ہے
دکان
میں ان تمام سروں کے فوٹو ہیں
جن سے
اسے شرف ملاقات حاصل ہوا
سبھی
آنے جانے والوں سے اس کی علیک سلیک ہے
کونے
میں بینکر ہے اور اس کی موٹر کار ہے
پیچھے
کھڑے بچے اس پر ہنستے ہیں
بینکر
برسات میں برساتی نہیں پہنتا
ہا۔۔۔۔۔۔ہا۔۔۔۔۔۔ہا
پیسا
گلی جانی پہچانی دیکھی بھالی ہے
نیلے
مضافاتی آسمان کے نیچے
میں
کہیں بھی ہوں
آنکھیں
بند کرتے ہی پیسا گلی میں ہوتا ہوں
وہاں
ایک فائر مین ہے
اس کے
پاس موٹی سی گھڑی ہے
اس کی
جیب میں ملکہ کی پورٹریٹ ہے
وہ اپنے
فائر انجن کو صاف رکھتا ہے
پیسا
گلی جانی پہچانی دیکھی بھالی ہے
جو
مچھلیوں اور کبابوں سے بھری رہتی ہے
وہاں
چوک سے آگے موڑ کے بیچوں بیچ
خوبصورت
نرس
ٹرے میں
گل لالہ
فروخت کرتی ہے
اور اس
طرح جیسے
کھیل
میں اداکاری کرتے ہیں
خیر یہ
تو اپنا اپنا انداز ہے
پیسا
گلی میں
باربر
ایک اور آدمی کا شیو بناتا ہے
بینکر
بیٹھا ہے اور اپنی حجامت کے انتظار میں ہے
No comments:
Post a Comment