زہر
بھری
اوری
لڑکی ہری ہری
کیوں
رہتی ہے ڈری ڈری
تیری
یادیں ایسے آئیں
جیسے
ہوائیں زہر بھری
جیون
کیا ہے روپ نگر ہے
جیون کے
اس روپ نگر میں
تو ہے
میری بارہ دری
دنیا نے
کیوں پاؤں میں تیرے
رسموں
کی زنجیریں ڈالیں
تو ہے
کیا پکھراج پری
یہ جو
گیت ہیں جگمگ جگمگ
تیرے
لیے ہیں میرے لیے ہیں
یہی
جہیز اور یہی بری
No comments:
Post a Comment