ابو
داود شریف طب کا بیان
علاج
معالجہ کرنے والے آدمی کا بیان
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ
زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ شَرِيکٍ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ
صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابَهُ کَأَنَّمَا عَلَی رُئُوسِهِمْ
الطَّيْرُ فَسَلَّمْتُ ثُمَّ قَعَدْتُ فَجَائَ الْأَعْرَابُ مِنْ هَا هُنَا وَهَا
هُنَا فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنَتَدَاوَی فَقَالَ تَدَاوَوْا فَإِنَّ
اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يَضَعْ دَائً إِلَّا وَضَعَ لَهُ دَوَائً غَيْرَ دَائٍ
وَاحِدٍ الْهَرَمُ
حفص
بن عمر، شعبہ، زیاد بن علاقہ، اسامہ بن شریک فرماتے ہیں کہ میں حضور اکرم صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس حال میں کہ صحابہ کرام اس طرح خاموش بیٹھے
تھے گویا ان کے سروں پر پرندے بیٹھے ہوں پس میں نے سلام کیا اور بیٹھ گیا اچانک
ادھر ادھر سے دیہاتی آنا شروع ہو گئے اور انہوں نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم! کیا ہم علاج معالجہ کیا کریں؟ فرمایا کہ علاج معالجہ کیا کرو اس لیے کہ
اللہ تعالی نے کوئی بیماری نہیں رکھی مگر یہ کہ اس کا علاج بھی رکھا ہے سوائے ایک
بیماری کے (یعنی بڑھاپا) جس کا کوئی علاج نہیں۔
Narrated Usamah ibn Sharik:
I came to the Prophet (peace_be_upon_him) and his Companions were
sitting as if they had birds on their heads. I saluted and sat down. The desert
Arabs then came from here and there. They asked: Apostle of Allah, should we
make use of medical treatment? He replied: Make use of medical treatment, for
Allah has not made a disease without appointing a remedy for it, with the
exception of one disease, namely old age.
No comments:
Post a Comment