ابو داود شریف قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے
کا بیان
جھوٹی
قسم کھانے کا گناہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ
بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ
عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ
وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ عَلَی يَمِينٍ مَصْبُورَةٍ کَاذِبًا فَلْيَتَبَوَّأْ
بِوَجْهِهِ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ
محمد
بن صباح، بزار، یزید بن ہارون، ہشام بن حسان، محم دبن سیرین، حضرت عمران بن حصین
سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص (کسی حاکم وغیرہ
کی مجلس میں) محبوس ہو کر (یا دیدہ و دانستہ) جھوٹی قسم کھالے تو وہ اپنا ٹھکانا
جہنم میں بنالے۔
Narrated Imran ibn Husayn:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone swears a false oath in
confinement, he should make his seat in Hell on account of his (act).
No comments:
Post a Comment