ابو
داود شریف قربانی کا بیان
قربانی
واجب ہونے کا بیان
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ ح و حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ
مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا بِشْرٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْنٍ عَنْ عَامِرٍ أَبِي
رَمْلَةَ قَالَ أَخْبَرَنَا مِخْنَفُ بْنُ سُلَيْمٍ قَالَ وَنَحْنُ وُقُوفٌ مَعَ
رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَرَفَاتٍ قَالَ يَا
أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ عَلَی کُلِّ أَهْلِ بَيْتٍ فِي کُلِّ عَامٍ أُضْحِيَّةً
وَعَتِيرَةً أَتَدْرُونَ مَا الْعَتِيرَةُ هَذِهِ الَّتِي يَقُولُ النَّاسُ
الرَّجَبِيَّةُ قَالَ أَبُو دَاوُد الْعَتِيرَةُ مَنْسُوخَةٌ هَذَا خَبَرٌ مَنْسُوخٌ
مسدد،
یزید، حمید بن مسعدہ، بشر، عبداللہ بن عون، عامر، ابی رملہ، حضرت محنف بن سلیم سے
روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ (حجةالوداع کے موقعہ
پر) عرفات میں ٹھہرے ہوئے تھے۔ آپ نے فرمایا لوگو! ہر گھر والے پر ہر سال قربانی
کرنا واجب ہے اور عتیرہ ہے۔ اور کیا تم کو معلوم ہے کہ عتیرہ کس کو کہتے ہیں؟ یہ
وہی ہے جس کو لوگ رجبیّہ کہتے ہیں۔
Narrated Mikhnaf ibn Sulaym:
We were staying with the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) at Arafat;
he said: O people, every family must offer a sacrifice and an atirah. Do you
know what the atirah is? It is what you call the Rajab sacrifice.
No comments:
Post a Comment