........
🌷
🌷 ﷽
🌷
🌷
..........
🌷
🌷
🌷
*_____________________________*
..........
*_____________________________*
*_
🌹ندائے بندگی.................
بیٹیاں
🌹_*
لڑکیوں
کے *اسکول* میں آنے والی نئی ٹیچر خوبصورت اور با اخلاق ہونے کے ساتھ ساتھ علمی
طور پر بھی مضبوط تھی لیکن اُس نے ابھی تک شادی نہیں کی تھی
سب لڑکیاں اس کے اردگرد جمع ہو *گئیں* اور مذاق کرنے *لگیں* کہ میڈم آپ نے ابھی تک شادی کیوں نہیں کی *؟؟*
میڈم نے داستان *کچھ* یوں شروع کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک خاتون کی پانچ بیٹیاں تھیں ، شوہر نے اس کو دھمکی دی کہ اگر اس دفعہ بھی بیٹی ہوئی تو اس بیٹی کو باہر کسی *سڑک* یا چوک *پر* پھینک آوں گا ،
خدا کی حکمت خدا ہی جانے کہ چھٹی مرتبہ بھی بیٹی پیدا ہوئی اور مرد نے بیٹی کو اٹھایا اور رات کے اندھیرے میں شہر کے مرکزی چوک *پر* رکھ آیا ماں پوری رات اس ننھی سی جان کیلئے دعا کرتی رہی اور بیٹی کو اللہ کے سپرد کر دیا ، دوسرے دن صبح باپ *جب*چوک سے گزارا تو دیکھا کہ کوئی بچی کو *لے نھیں گیا* باپ بیٹی کو واپس گھر لایا *لیکن* دوسری رات پھر بیٹی کو چوک *پر* رکھ آیا لیکن ماجرا اسی طرح تکرار ہوتا رہا یہاں تک کہ سات دن باپ باہر رکھ آتا اور جب کوئی *لے نہ* جاتا تو *مجبوراً* واپس اٹھا لاتا یہاں تک کہ باپ تھک گیا اور خدا کی رضا پر راضی ہو گیا
💐

اور
پھر خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ ایک سال بعد ماں پھر حاملہ ہو گئی اور اس دفعہ اللہ
نے انکو بیٹا *عطا* فرما دیا لیکن کچھ ہی دن بعد بیٹیوں میں سے ایک فوت *كر گئی*،
یہاں تک کہ پانچ بار حاملہ ہوئی اور اللہ نے پانچ بیٹے *عطا فرمائے* لیکن ہر دفعہ اسکی بیٹیوں میں سے ایک اس دنیا سے رخصت ہو جاتی ،
فقط ایک ہی بیٹی زندہ بچی اور وہ وہی بیٹی تھی جس سے باپ جان چھڑانا چاہ رہا تھا ، ماں بھی اس دنیا سے چلی گئی اُدھر 5 بیٹے اور 1 بیٹی سب بڑے ہو گئے
ٹیچر نے کہا پتہ ہے وہ بیٹی جو زندہ رہی کون ہے ؟
وہ میں ہوں
❤
❤
❤
اور میں نے ابھی تک شادی اس لیے نہیں کی کہ باپ اتنا بوڑھا ہو گیا ہے کہ اپنے ہاتھ سے کھانا بھی *نھیں* کھا سکتا جبکہ کوئی دوسرا نہیں جو اسکی خدمت کرے بس میں *ہی اسکی خدمت کیا کرتی ہوں*
اور وہ 55 بیٹے کھبی کھبی آ کر باپ کی احوال پرسی کر جاتے ہیں جبکہ باپ ہمیشہ شرمندگی کے ساتھ *رو رو کے مجھ سے کہا کرتا ہے" میری پیاری بیٹی جو کچھ میں نے بچپن میں تیرے ساتھ کیا اس پر مجھے معاف کرنا"* ،
😭
😭
میں نے کسی جگہ بیٹی کی باپ سے محبت کے بارے میں ایک پیاری بات پڑھی کہ ایک باپ بیٹے کے ساتھ فٹبال کھیل رہا تھا اور بیٹے کی حوصلہ افزائی کیلئے جان بوجھ کر ہار رہا تھا دور بیٹھی بیٹی باپ کی شکست تحمل نہ کر سکی اور باپ کے ساتھ لپٹ *کے* رونے لگی اور بولی بابا جان آپ میرے ساتھ کھیلیں ، تا کہ میں آپکی جیت کے !لیے خود جان بوجھ کر ہار جاؤں ،
اور *سچ کہا جاتا ھے کہ بیٹی تو باپ کیلئے رحمت ہوتی ہے* پس *کروڑوں سلام اس بیٹی* پر جو
🌷رحمت اللعالمین کیلئے بھی
رحمت
🌷جوانانِ جنت کے سرداروں کی
جنت
🌷اور کل ایمان کے بھی ایمان
کامل ہونے کا وسیلہ قرار پائی
یہاں تک کہ پانچ بار حاملہ ہوئی اور اللہ نے پانچ بیٹے *عطا فرمائے* لیکن ہر دفعہ اسکی بیٹیوں میں سے ایک اس دنیا سے رخصت ہو جاتی ،
فقط ایک ہی بیٹی زندہ بچی اور وہ وہی بیٹی تھی جس سے باپ جان چھڑانا چاہ رہا تھا ، ماں بھی اس دنیا سے چلی گئی اُدھر 5 بیٹے اور 1 بیٹی سب بڑے ہو گئے
ٹیچر نے کہا پتہ ہے وہ بیٹی جو زندہ رہی کون ہے ؟
وہ میں ہوں
اور میں نے ابھی تک شادی اس لیے نہیں کی کہ باپ اتنا بوڑھا ہو گیا ہے کہ اپنے ہاتھ سے کھانا بھی *نھیں* کھا سکتا جبکہ کوئی دوسرا نہیں جو اسکی خدمت کرے بس میں *ہی اسکی خدمت کیا کرتی ہوں*
اور وہ 55 بیٹے کھبی کھبی آ کر باپ کی احوال پرسی کر جاتے ہیں جبکہ باپ ہمیشہ شرمندگی کے ساتھ *رو رو کے مجھ سے کہا کرتا ہے" میری پیاری بیٹی جو کچھ میں نے بچپن میں تیرے ساتھ کیا اس پر مجھے معاف کرنا"* ،
میں نے کسی جگہ بیٹی کی باپ سے محبت کے بارے میں ایک پیاری بات پڑھی کہ ایک باپ بیٹے کے ساتھ فٹبال کھیل رہا تھا اور بیٹے کی حوصلہ افزائی کیلئے جان بوجھ کر ہار رہا تھا دور بیٹھی بیٹی باپ کی شکست تحمل نہ کر سکی اور باپ کے ساتھ لپٹ *کے* رونے لگی اور بولی بابا جان آپ میرے ساتھ کھیلیں ، تا کہ میں آپکی جیت کے !لیے خود جان بوجھ کر ہار جاؤں ،
اور *سچ کہا جاتا ھے کہ بیٹی تو باپ کیلئے رحمت ہوتی ہے* پس *کروڑوں سلام اس بیٹی* پر جو
In the coming new girls school teacher who was beautiful and strong as well as the knowledge of it but had not yet married
* * And fun was to take all the girls gathered around it * that * Madame * * Why do not you married yet?
Madame * some * Thus begins the story ............
Five daughters of a woman, her husband was threatened that if he had seen his daughter or daughter will come into a square to * * * the road outside,
God's wisdom born daughter will go off when the man picked up his daughter and * whether the mother city's main square ... in the dark of night, all night, praying for this little soul and daughter to the care of God made, morning father * when * I saw that she was not taking * spent Square * father brought home a daughter * but * the night daughter Square * to * I have but done so repeatedly
They were even five, pregnant and will give him five children * * But every time they leave the world of his daughters,
Only one daughter survived, and she was the daughter who wanted to get rid of the Father, mother of 5 sons and 1 daughter gone from this world there are all large
The teacher said that she is the daughter who is alive?
And they ❤ ❤ ❤
And I'm sorry it did with you * have said to me crying, "My dear daughter that a child with 55 children, while never turn Percy never come father's interests father always embarrassed"? , 😭 😭
In a place offered a lovely thing I love about her father was a football game with a father and son excited for the sitting of the load was lost daughter could not defeat suffering of the Father and the Father with the flame * * crying and said her father you play with me, so that I win you! for I know the weight lost,
And * the truth is called a daughter is a blessing for millions upon which the father * So * daughter *
🌷rhmt mercy for humanity
🌷juanan Garden Retreat chiefs
🌷aur of faith found the source of perfect faith
No comments:
Post a Comment