نسائی
شریف گرہن کے متعلق احادیث
کی کتاب
چاند
گرہن اور سورج گرہن کا بیان
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ يُونُسَ عَنْ
الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ
عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ
تَعَالَی لَا يَنْکَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ وَلَکِنَّ اللَّهَ
عَزَّ وَجَلَّ يُخَوِّفُ بِهِمَا عِبَادَهُ
قتیبہ،
حماد، یونس، حسن، ابوبکرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
چاند اور سورج اللہ تعالی کی دو نشانیوں میں سے ہیں۔ ان میں کسی کے زندہ رہنے یا
مر جانے کی وجہ سے گرہن نہیں لگتا۔ یہ تو اللہ تعالی اپنے بندوں کو ڈرانے کے لئے
گرہن لگاتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment