نسائی
شریف جمعہ کا بیان
نماز
جمعہ کے وجوب سے متعلق
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ قَالَ
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي
هُرَيْرَةَ وَابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ
رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْنُ الْآخِرُونَ
السَّابِقُونَ بَيْدَ أَنَّهُمْ أُوتُوا الْکِتَابَ مِنْ قَبْلِنَا وَأُوتِينَاهُ
مِنْ بَعْدِهِمْ وَهَذَا الْيَوْمُ الَّذِي کَتَبَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ
عَلَيْهِمْ فَاخْتَلَفُوا فِيهِ فَهَدَانَا اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لَهُ يَعْنِي
يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَالنَّاسُ لَنَا فِيهِ تَبَعٌ الْيَهُودُ غَدًا وَالنَّصَارَی
بَعْدَ غَدٍ
سعید
بن عبدالرحمن مخزومی، سفیان، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہم لوگ دنیا میں بعد میں آئے لیکن ہم لوگ
قیامت کے دن پہلے ہوں گے لیکن فرق صرف اس قدر ہے کہ یہود اور نصاری کو ان لوگوں کو
ہم لوگوں سے قبل (آسمانی) کتاب ملی اور ہم لوگوں کو بعد میں ملی اور یہودی لوگوں
نے ہفتہ کا دن مقرر کیا اور نصاری نے اتوار کا دن اور خداوند قدوس نے ہم لوگوں کو
ہدایت فرمائی اس روز کی اور لوگ ہمارے تابع ہیں کیونکہ جمعہ کا دن دنیا کی پیدائش
کا دن ہے۔
No comments:
Post a Comment