نسائی
شریف جنگ کے متعلق احادیث
مبارکہ
خون
کی حرمت
أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَکَّارِ بْنِ بِلَالٍ عَنْ
مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَی وَهُوَ ابْنُ سُمَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ
الطَّوِيلُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ
وَسَلَّمَ قَالَ أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ الْمُشْرِکِينَ حَتَّی يَشْهَدُوا أَنْ
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ فَإِذَا
شَهِدُوا أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
وَصَلَّوْا صَلَاتَنَا وَاسْتَقْبَلُوا قِبْلَتَنَا وَأَکَلُوا ذَبَائِحَنَا
فَقَدْ حَرُمَتْ عَلَيْنَا دِمَاؤُهُمْ وَأَمْوَالُهُمْ إِلَّا بِحَقِّهَا
ہارون
بن محمد، بن بکار، بن بلال، محمد بن عیسیٰ بن سمیع، حمید طویل، حضرت انس بن مالک
سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھ کو مشرکین
اور کفار سے جنگ کرنے کے واسطے حکم ہوا ہے کہ میں مشرکین سے جنگ کروں یہاں تک کہ
وہ اس بات کی شہادت دیں کہ کوئی سچا پروردگار نہیں علاوہ اللہ تعالٰی کے اور
بلاشبہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے بندے ہیں اور نماز پڑھیں ہماری
نماز کی طرح اور ہمارے قبلہ کی جانب منہ کریں نماز میں اور ہمارے ذبح کیے ہوئے
جانور کھائیں جس وقت یہ تمام باتیں کرنے لگیں (یعنی یہ سب کام انجام دینے لگیں) تو
ہم پر حرام ہو گئے ان کے خون اور مال لیکن کسی حق کے عوض۔
No comments:
Post a Comment