نسائی
شریف میقاتوں سے متعلق
احادیث
مدینہ
منورہ کے لوگوں کا میقات
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ
بْنِ عُمَرَ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
قَالَ يُهِلُّ أَهْلُ الْمَدِينَةِ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ وَأَهْلُ الشَّامِ مِنْ
الْجُحْفَةِ وَأَهْلُ نَجْدٍ مِنْ قَرْنٍ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ وَبَلَغَنِي أَنَّ
رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَيُهِلُّ أَهْلُ
الْيَمَنِ مِنْ يَلَمْلَمَ
قتیبہ،
مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مدینہ کے لوگوں کو چاہیے کہ وہ مقام ذدالحلیفہ سے اور
ملک شام کے لوگ حجفہ سے اور نجد کے لوگ قرآن المنازل سے احرام باندھا کریں۔ پھر
عبداللہ نے کہا مجھ کو یہ بھی معلوم ہوا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
فرمایا یمن کے لوگ یلملم سے احرام باندھ لیا کریں۔
No comments:
Post a Comment