نسائی
شریف پانیوں کا بیان
جو
شخص وضو کے لئے پانی اور تیمم کرنے کے لئے مٹی نہ پا سکے
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ
الْمُبَارَکِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ
أَنَّ بَعْضَ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اغْتَسَلَتْ
مِنْ الْجَنَابَةِ فَتَوَضَّأَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
بِفَضْلِهَا فَذَکَرَتْ ذَلِکَ لَهُ فَقَالَ إِنَّ الْمَائَ لَا يُنَجِّسُهُ
شَيْئٌ
سوید
بن نصر، عبداللہ بن مبارک، سفیان، سماک، عکرمة، عبداللہ ابن عباس سے روایت ہے کہ
حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کسی زوجہ مطہرہ نے جنابت سے غسل فرمایا
پھر اس کے بچے ہوئے پانی سے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو فرمایا
ان زوجہ مطہرہ نے بیان فرمایا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ غسل کا بچا
ہوا پانی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پانی کو کوئی شئی ناپاک نہیں
کرتی۔
No comments:
Post a Comment