25 مارچ
واقعات
بشکریہ
ویکیپیڈیا
1969ء
پاکستان کے صدر ایوب خان نے قوم سے خطاب میں اقتدار سے علیحدگی کا اعلان کر کے عنان حکومت یحیی خان کے حوالے کر دیا۔
1971ء
- مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن کا آغاز ہوا۔

1992ء
- پاکستان نے برطانیہ کو ہرا کر پہلی مرتبہ عالمی کرکٹ کپ جیتا۔

2008ء
- یوسف رضا گیلانی پاکستان کے 24ویں وزیراعظم منتخب۔

- نیوزی لینڈ کے کرکٹر اسٹیفن فلیمنگ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر۔

2002ء
افغانستان کے شہر کابل کے شمال میں زلزلے سے ایک ہزار افراد ہلاک ہوئے۔

پاکستان نے انگلینڈ کو بائیس رنز سے شکست دے کر پہلی بار عالمی کرکٹ کپ اپنے نام کیا۔

19755ء
سعودی عرب کے بادشاہ فیصل کو ان کے ذہنی معزور بھتیجے نے گولی مار کر ہلاک کر دیا،بعد میں ان کے بھتیجے کا سر قلم کردیا گیا۔

19155ء
آبدوز ڈوبنے کا پہلا حادثہ۔ہوائی میں امریکی آبدوز ڈوبنے سے ایک سو اکیس افراد ہلاک ہوئے۔

1655ء
کرسٹن ہائجنز نے سیارہ زحل کا چاند ٹائٹن دریافت کیا۔

2013
پاکستانی وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی پارلیمانی معیاد پوری۔

میر ہزار خان کھوسو نگران وزیر اعظم پاکستان مقرر۔

وفات
1975ء - شاہ فیصل، سعودی بادشاہ
تعطیلات
و تہوار
1829ء یونان کا یوم آزادی
No comments:
Post a Comment