اردو
:
ہر اندھے آدمی
کی خواہش ہوتی ہے کہ کاش اس کے بھی آنکھیں ہوتیں ۔ اسی مناسبت سے کسی
شخص کی من مانی مراد پوری ہو جائے تو کہتے ہیں کہ اندھا کیا چاہے؟ دو
آنکھیں ، یعنی سب کچھ تو مل گیا، اب اَور کیا چاہئے۔
انگریزی :
ENGLISH
PROVERBS:
A wise comming trur
No comments:
Post a Comment