نسائی
شریف راہ الہی میں وقف سے
متعلقہ احادیث
مال
غنیمت میں گھوڑوں کے حصہ کے بارے میں
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ
عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ قَالَ مَا تَرَکَ رَسُولُ
اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِينَارًا وَلَا دِرْهَمًا وَلَا
عَبْدًا وَلَا أَمَةً إِلَّا بَغْلَتَهُ الشَّهْبَائَ الَّتِي کَانَ يَرْکَبُهَا
وَسِلَاحَهُ وَأَرْضًا جَعَلَهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَقَالَ قُتَيْبَةُ مَرَّةً
أُخْرَی صَدَقَةً
قتیبہ
بن سعید، ابوالاحوص، ابواسحاق، حضرت عمرو بن حارث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول
کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہ تو دینار چھوڑے نہ درہم نہ ہی آپ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے غلام اور نہ باندیاں چھوڑیں البتہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک
سفید خچر کہ جس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سوار ہوتے تھے وہ چھوڑا اور آپ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہتھیار اور زمین جو کہ راہ خدا میں وقف کر دی تھیں وہ
چھوڑے۔ حضرت قتیبہ رضی اللہ عنہ نے دوسری مرتبہ حدیث نقل کرتے ہوئے کہا آپ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ اشیاء صدقہ کر دی تھیں۔
No comments:
Post a Comment