24 مارچ
واقعات
بشکریہ ویکیپیڈیا
1940ء
- قرارداد
پاکستان لاہور ميں منظور کی گئی۔
1985ء
1985ء
- جنرل ضیاء الحق نے
محمد خان جونیجو کو وزیر اعظم پاکستان متعین کیا۔
1992ء
1992ء
برطانوی مزاحیہ تنقیدی
رسالہ "پنچ" 1500 سال جاری رہنے کے بعد اس اشاعت ختم کر دی گئی .
2015 کو جرمنی کا طیارہ اے
3200 بارسلونا سے جرمنی کے شہر ڈزلڈورف جاتے ہوئے فرانس کے پہاڑی سلسلے ’فرنچ
ایلپس‘ پرگر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس طیارے میں سوار 148 مسافر اور عملے کے ارکان
ہلاک ہو گئے تھے۔
2008ء
2008ء
- سید یوسف رضا گیلانی
پاکستان کے وزیر اعظم بنے ۔
1934ء
- امریکا نے فلپائن کو
انیس سو پینتالیس میں آزادی دینے کا اعلان کیا۔
1837ء
- کینیڈا میں افریقی
باشندوں کو ووٹ دینے کی اجازت دی گئی۔
ولادت :
حبیب جالب
تعطیلات و تہوار
1924ء
- یونان جمہوری
ملک بنا۔
ٹی بی کا عالمی دن
ٹی بی کا عالمی دن
No comments:
Post a Comment