Eagle is around 70 years of age to reach for it hard to go through it
He kills the bill is on the rocks in the mountains until it breaks.
The new bill comes after a few days it throws off your nails root.
They have come out with a new nails pluck a hair from his beak and nails.
This process has to go through the long months of suffering and hardship.
Five months later, he feels he walks off the new birth so they can stay alive for thirty years.
Eagle is a moral life, that life is sometimes necessary to change we do not have to work hard to change, even though it can live better lives.
جینے کے
لیے محنت کرنی پڑتی ہے
عقا ب
کی عمر 70سال کے قریب ہوتی ہے اس عمر تک پہنچنے کے لیے اسے سخت مشکلات سے گزرنا ہو
تا ہے جب اسکی عمر چالیس سال ہوتی ہے تو پنچے کند ہو جاتے ہیں جس سے وہ شکار نہیں
کر پاتا مظبوط چونچ بھی عمر کے بڑھنے سے شدید ٹیڑھی ہو جاتی ہے پر بہت بھاری ہو
جاتے ہیں سینے کے ساتھ چپک جاتے ہیں اڑان بھرنے میں سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑتا
ہے ان مشکلات کے ہوتے ہوے اسکے سامنے دو راستے ہوتے ہیں موت کو تسلیم کر لے یا 150
دن کی سخت ترین مشقت کے لیے تیار ہو جائے۔
وہ پہاڑوں میں جاتا ہے چونچ کو پتھروں پہ مارتا
ہے یہاں تک کہ وہ ٹوٹ جاتی ہے۔
کچھ دن بعد نئی چونچ نکلتی ہے تو اس سے اپنے
ناخن جڑ سے کاٹ پھینکتا ہے۔
نئے ناخن نکل آتے ہیں وہ چونچ اور ناخن سے اپنا
ایک ایک بال اکھاڑ دیتا ہے۔
اس عمل
میں اسے پانچ ماہ کی طویل تکلیف اور مشقت سے گزرنا ہوتا ہے۔
پانچ ماہ بعد اڑان پھرتا ہے تو محسوس ہوتا ہے
اسنے نیا جنم لیا ہو اسطرح وہ تیس سال مزید زندہ رہ پاتا ہے۔
عقاب کی زندگی سے سبق ملتا ہے بعض دفعہ زندگی کو
بدلنا ضروری ہوتا ہے تاکہ ہم اس سے بہتر زندگی گزار سکیں اگرچہ زندگی کو بدلنے کے
لیے سخت جدوجہد کیوں نا کرنی پڑے۔
No comments:
Post a Comment