ویلنٹائن ڈے.. اس دن کی حقیقت اور اسلامی تعلیمات
_________________________________
اس دن کے بارے میں سب سے پہلی روایت روم میں عیسائیت سے قبل کے دور میں
ملتی ھے جب روم کے بت پرست مشرکین 15فروری کو ایک جشن مناتے جو کہ Feast Of Lupercaoius کے نام سے جانا جاتا.. یہ جشن
وہ اپنے دیوی دیوتاؤں کے اعزاز میں انہیں خوش کرنے کے لئے مناتے تھے.. ان دیوتاؤں
میں Pan (فطرت کا دیوتا) ' Februata Juno (عورتوں اور شادی کی دیوی) اورPastoraigol Lupercalius (رومی دیوتا جسکے کئی دیویوں
کے ساتھ عشق ومحبت کے تعلقات تھے ) شامل ھیں..
اس موقع پر ایک برتن میں تمام نوجوان لڑکیوں کے نام لکھ کر ڈالے جاتے جس
میں سے تمام لڑکے باری باری ایک پرچی اٹھاتے اور اس طرح لاٹری کے ذریعے منتخب ھونے
والی لڑکی اس لڑکے کی ایک دن ' ایک سال یا تمام عمر کی ساتھی قرار پاتی.. یہ دونوں
محبت کے اظہار کے طور پر آپس میں تحفے تحائف کا تبادلہ کرتے اور بعض اوقات شادی
بھی کر لیتے تھے..
اس طرح ویلنٹائن کارڈز پر دکھائے جانے والے نیم برھنہ اور تیر کمان اٹھائے
ھوئے کیوپڈ
(cupid) کی
تصویر بھی ویلنٹائن کی خصوصی علامت ھے اور رومن عقیدے کی رو سے وینس (محبت اور
خوبصورتی کی دیوی) کا بیٹا ھے جو کہ لوگوں کو اپنے تیر سے نشانہ لگا کر انہیں محبت
میں مبتلا کر دیتا ھے..
جب روم میں عیسائیت منظر عام پر آئی تو عیسائیوں نے اس جشن کو اپنے رنگ میں
رنگنے کی کوشش کی.. اس مقصد کیلئے 14فروری کی تاریخ کا انتخاب کیا گیا جس دن
رومیوں نے ایک عیسائی پادری ویلنٹائن کو سزائے موت دی تھی.. واقعہ کچھ یوں ھے کہ
رومی بادشاہ
Claudius-ll کے
عہد میں روم کی سرزمین مسلسل کشت وخون کی وجہ سے جنگوں کا مرکز بنی رھی اور یہ
عالم ھوا کہ ایک وقت میں
Claudius کو
اپنی فوج کیلئے مردوں کی تعداد بہت کم نظر آئی جس کی ایک بڑی وجہ یہ تھی کہ روم کے
نوجوان اپنی بیویوں کو چھوڑ کر پردیس میں لڑنے کیلئے جانا ناپسند کرتے تھے..
بادشاہ نے اس کا حل یہ نکالا کہ ایک خاص عرصے کیلئے شادیوں پر پابندی عائد
کردی تاکہ نوجوانوں کو فوج میں آنے کیلئے آمادہ کیا جاسکے.. اس موقع پر ایک پادری
سینٹ ویلنٹائن نے خفیہ طور پر نوجوانوں کی شادی کروانے کا اھتمام کیا.. جب اس کا
یہ راز فاش ھوا تو بادشاہ
(Claudius)کے
حکم پر سینٹ ویلنٹائن کو گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا گیا اور سزائے موت کا حکم
دیا گیا.. جیل میں یہ پادری صاحب جیلر کی بیٹی کو دل دے بیٹھے جوکہ ان سے ملنے آیا
کرتی تھی لیکن یہ ایک راز تھا کیونکہ عیسائی قوانین کے مطابق پادریوں اور راھبوں
کیلئے شادی کرنا یا محبت کرنا ممنوع تھا.. اس کے باوجود عیسائی ویلنٹائن کو عزت کی
نگاہ سے دیکھتے ھیں کیونکہ جب رومی بادشاہ نے اسے پیشکش کی کہ اگر وہ عیسائیت کو
چھوڑ کر رومی خداؤں کی عبادت کرے تو اسے معاف کر دیا جائے گا ' بادشاہ اسے اپنی
قربت دے گا اور اپنی بیٹی سے اس کی شادی کردیگا تو اس نے ثابت قدمی کا مظاھرہ کرتے
ھوئے انکار کر دیا جس کے نتیجے میں اس رومی جشن سے ایک دن پہلے 14 فروری 270 ء کو
موت کے گھاٹ اتاردیا گیا.. مرنے سے پہلے اس نے جیلر کی بیٹی کو ایک خط لکھا جس کا
خاتمہ For your Valentine کے الفاظ سے کیا.. بہت سے
ویلنٹائن کارڈز پر لکھے جانے والے
Greetings کے
الفاظ For your Valentine اسی واقعہ کی یاد تازہ کرنے
کیلئے ھیں..
ویلنٹائن کے نام سے کم از کم تین مختلف پادری ھیں اور تمام کی موت کا دن 14
فروری ھے.. 496ء میں پوپ
Gelaslus نے
سرکاری طور پر 15 فروری کے فیسٹول
Lupercalla کو
بدل کر 14فروری کو سینٹ ویلنٹائن ڈے منانے کا اعلان کیا اور لاٹری کے ذریعے لڑکی
کے انتخاب کی رومی رسم میں یہ ردوبدل کیا کہ پرچی میں نوجوان لڑکی کے نام کی بجائے
عیسائی پادریوں کے نام لکھے جاتے اور تمام مرد اور عورتیں ایک ایک پرچی اٹھاتے.. اس
کا مقصد یہ تھا کہ ھر مرد وعورت جس عیسائی پادری کے نام کی پرچی اٹھاتا اسے اگلے
ایک سال تک پادری کے طور طریقوں کو اپنانا ھوتا تھا تاھم یہ سلسلہ چل نہ سکا..
(ماخوذ انسائیکلو پیڈیا
برٹانیکا ' کیتھولک انسائیکلو پیڈیا)
ویلنٹائن ڈے اور اسلامی تعلیمات..
______________________
______________________
1.. ھمیں ایسے تمام تہواروں سے
اجتناب کرنا چاھیے جس کا تعلق کسی مشرکانہ یا کافرانہ رسم سے ھو.. ھر قوم کا اپنا
ایک علیحدہ خوشی کا تہوار ھوتا ھے اور اسلام میں مسلمانوں کے خوشی کے تہوار واضح
طور پر متعین ھیں.. اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عیدالفطر کی طرف
اشارہ کرتے ھوئے فرمایا..
"اِنَّ لِکُلِّ قَومٍ عِیداً
وَہَذَا عِیدُنَا..
ھر قوم کی اپنی ایک عید ھوتی ھے اور یہ ھماری عید ھے.." (صحیح مسلم ' کتاب صلاۃ العیدین ' حدیث نمبر :۱۴۷۹)
ھر قوم کی اپنی ایک عید ھوتی ھے اور یہ ھماری عید ھے.." (صحیح مسلم ' کتاب صلاۃ العیدین ' حدیث نمبر :۱۴۷۹)
2.. ویلنٹائن ڈے منانے کا مطلب
مشرک رومی اور عیسائیوں کی مشابہت اختیار کرنا ھے.. اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا..
"مَن تَشَبَّہَ بِقَومٍ فَہُوَ
مِنہُم..
جو کسی قوم کی مشابہت اختیار کرتا ھے وہ انہیں میں سے ھے.." (سنن ابی داؤد ' کتاب اللباس ' حدیث نمبر :۳۵۱۲)
جو کسی قوم کی مشابہت اختیار کرتا ھے وہ انہیں میں سے ھے.." (سنن ابی داؤد ' کتاب اللباس ' حدیث نمبر :۳۵۱۲)
3.. موجودہ دور میں ویلنٹائن ڈے منانے
کا مقصد ایمان اور کفر کی تمیز کئے بغیر تمام لوگوں کے درمیان محبت قائم کرنا ھے
اور اس میں کوئی شک نہیں کہ کفار سے دلی محبت ممنوع ھے.. اللہ تعالیٰ فرماتا ہے..
" لَا تَجِدُ قَوْمًا
یُؤْمِنُونَ بِاللَّہِ وَالْیَوْمِ الْآخِرِ یُوَادُّونَ مَنْ حَادَّ اللَّہَ
وَرَسُولَہُ وَلَوْ کَانُوا آبَاء ہُمْ أَوْ أَبْنَاء ہُمْ أَوْ إِخْوَانَہُمْ
أَوْ عَشِیرَتَہُمْ.. O
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نہیں دیکھیں گے ان لوگوں کو جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ھیں کہ وہ اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دشمنوں سے دوستی کرتے ھوں.. خواہ وہ ان کے باپ یا بیٹے یا بھائی یا خاندان کے لوگ ھی ھوں.. " (سورۃ المجادلۃ :۲۲)
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نہیں دیکھیں گے ان لوگوں کو جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ھیں کہ وہ اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دشمنوں سے دوستی کرتے ھوں.. خواہ وہ ان کے باپ یا بیٹے یا بھائی یا خاندان کے لوگ ھی ھوں.. " (سورۃ المجادلۃ :۲۲)
4.. اس موقع پر نکاح کے بندھن سے
قطع نظر ایک آزاد اور رومانوی قسم کی محبت کا اظہار کیا جاتا ھے جس میں لڑکے
لڑکیوں کا آزادانہ ملاپ ' تحائف اور کارڈز کا تبادلہ اور غیر اخلاقی حرکات کا
نتیجہ زنا اور بداخلاقی کی صورت میں نکلتا ھے جو اس بات کا اظہار ھے کہ ھمیں مرد
اور عورت کے درمیان آزادانہ تعلق پر کوئی اعتراض نہیں ھے.. اھل مغرب کی طرح ھمیں
اپنی بیٹیوں سے عفت مطلوب نہیں اور اپنے نوجوانوں سے پاک دامنی درکار نہیں.. اللہ
تعالیٰ کا ارشاد ھے..
"إِنَّ الَّذِینَ یُحِبُّونَ
أَن تَشِیعَ الْفَاحِشَۃُ فِی الَّذِینَ آمَنُوا لَہُمْ عَذَابٌ أَلِیمٌ فِی
الدُّنْیَا وَالْآخِرَۃِ.. O
جو لوگ اس بات کو پسند کرتے ھیں کہ اھل ایمان میں بےحیائی پھیلائی جاسکے ان کیلئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ھے.." (سورۃ النور : ۱۹)
جو لوگ اس بات کو پسند کرتے ھیں کہ اھل ایمان میں بےحیائی پھیلائی جاسکے ان کیلئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ھے.." (سورۃ النور : ۱۹)
5.. نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم نے جو معاشرہ قائم فرمایا اس کی بنیاد حیا پر رکھی جس میں زنا کرنا ھی نہیں
بلکہ اس کے اسباب پھیلانا بھی ایک جرم ھے مگر اب لگتا ھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم کے امتی حیا کے اس بھاری بوجھ کو زیادہ دیر تک اٹھانے کیلئے تیار نہیں بلکہ
اب وہ حیا کے بجائے وھی کریں گے جو انکا دل چاھے گا.. فرمان نبوی صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم ھے..
"اِذَا لَم تَستَحیِ فَاصنَع
مَا شِئتَ..
جب تم حیا نہ کرو تو جو تمہار ا جی چاھے کرو.." (صحیح بخاری ' کتاب الادب ' رقم الحدیث :۵۶۵۵۵)
جب تم حیا نہ کرو تو جو تمہار ا جی چاھے کرو.." (صحیح بخاری ' کتاب الادب ' رقم الحدیث :۵۶۵۵۵)
یعنی ایسے حالات میں ھمیں عفت و پاکدامنی کو ہاتھ سے چھوٹنے نہ دینا چاھئے
اور اپنی تہذیب و تمدن ' ثقافت و روایات کو اپنانا چاھیے اور اغیار کی اندھی تقلید
سے باز رھنا چاھئے تاکہ دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکیں..
Valentine's Day ... the truth and teachings of the day.
_________________________________
The first report about it is known is found in the pre-Christian Rome celebrates the Roman pagan celebration for pagans Feb 15 that Feast Of Lupercaoius .. This celebration was in honor of their gods I wanted them to celebrate the gods are pleased. Pan (nature deity) 'Februata Juno (goddess of women and marriage) and Pastoraigol Lupercalius (Roman god of love and relationship insights with which the ladies).
Get her to put it to write the names of all the young girls in a vessel which carried a slip all the boys turn and through such lotteries being a girl could be a day, a year or so of all ages with this guy .. do exchange gifts with one another as an expression of the love and sometimes to get married.
The semi appearing on Valentine cards brhnh and bow raised last Cupid (cupid) image of Valentine's special symbol is and the son, according to the Roman faith Venus (goddess of love and beauty) that people arrows the target is to do them with love.
it is said that the Roman emperor Claudius-ll commitment in advancing the war the center of blood constantly shed Rome's territory and it was found that the number of men Claudius to the military at a time because of the low vision it was left to the young wives of Rome would like to go to fight abroad.
excluding one to worship Roman gods, then he will be forgiven, he will give it close and Roman ceremony in which his daughter will greatly his marriage, he refused considers the Demonstration initiative to your Valentine are reminiscent of the same event.
Is at least three are different pastor and the day of the death on 14 February by the name of Valentine. Pope in 496 AD Gelaslus officially changed Festival Lupercalla February 15 to February 14, the celebration of St. Valentine's Day and lotteries the name slip was sometimes adopt measures next year as pastor However, this process could not walk.
(Derived Encyclopaedia Britannica, Catholic Encyclopaedia)
Valentine's Day and Islam.
______________________
Messenger (saw) also said last point Fitr.
"The doors of ayda uhza aydna.
Which is a feast of Eid every nation and it is true. "(Sahih Muslim, Book alaydyn prayer, Hadith 1479)
2 .. celebrate Valentine's Day is meant to imitate the Roman pagans and Christians. The Messenger of Allah (SAW) as saying.
"The imitation that bqum fhu mnhm.
He who imitates a nation is one of them. "(Sunan Abu Dawud, Book allbas, Hadith 3512)
"The update quma ywmnun sworn allegiance to Allah forbid volume Aakhir yuadun syndromes from Kano Willow fathers Strait Come Come Come إkuanhm asyrthm .. O
When you are friends with enemies (peace be upon him) not see those who believe in Allah and the Last Day, that the Allah and His Messenger (peace be upon him) .. whether these the son or brother or father or family do the same. "(Sura honorably: 22)
4. The result of matching is done independently of whether the marriage bond on the independent romantic kind of love in which boys and girls, exchanging gifts and cards and immorality and adultery.
No comments:
Post a Comment