نسائی
شریف قسموں اور نذروں سے
متعلق احادیث مبارکہ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرُّهَاوِيُّ وَمُوسَی بْنُ عَبْدِ
الرَّحْمَنِ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ
عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ
ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَتْ يَمِينٌ يَحْلِفُ عَلَيْهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی
اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ
احمد
بن سلیمان رہاوی و موسیٰ بن عبدالرحمن ، محمد بن بشیر، سفیان، موسیٰ بن عقبہ، سالم
بن عبداللہ بن عمر، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم کہہ کر قسم کھایا کرتے تھے۔ یعنی قسم ہے مجھ کو اس (اللہ عزوجل) کی جو کہ
دلوں کا پھیرنے والا ہے۔
No comments:
Post a Comment