نسائی
شریف عمری سے متعلق احادیث
مبارکہ
اس
حدیث میں ابو زبیر پر جو اختلاف کیا گیا ہے اس کا تذکرہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ
قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ طَاوُسًا
يُحَدِّثُ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ
وَسَلَّمَ قَالَ الْعُمْرَی هِيَ لِلْوَارِثِ
محمد
بن عبدالاعلی، خالد،شعبہ، عمرو بن دینار، طاؤس، حضرت زید بن ثابت سے روایت ہے کہ
رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عمریٰ وارث کا حق ہے۔
No comments:
Post a Comment